بجلی چوری کر تے 2افراد پکڑے گئے

بجلی چوری کر تے 2افراد پکڑے گئے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے ۔

نیو کچہری ڈسکہ میں ثاقب مقبول گجر اورمرہانہ میں شفیق بجلی چوری کر نے میں ملوث پائے گئے ،پولیس نے ایس ڈی او کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...