ایک شخص گرفتار ،شراب برآمد

 ایک شخص گرفتار ،شراب برآمد

راہوالی(نمائندہ دنیا )پو لیس نے دوران گشت شراب فروش کو گرفتار کرکے 20لٹر شراب برآمد کر لی ۔ پو لیس نے اطلاع پر علی پور روڈ پر کارروائی کر تے ہوئے وقاص سکنہ رسول نگر کو قابو کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

پو لیس نے دوران گشت شراب فروش کو گرفتار کرکے 20لٹر شراب برآمد کر لی ۔ پو لیس نے اطلاع پر علی پور روڈ پر کارروائی کر تے ہوئے وقاص سکنہ رسول نگر کو قابو کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...