گھر کے باہر سے بجلی میٹر چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں شفقت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزم رات کو اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں شفقت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزم رات کو اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments