ایشین گیمز،مریم کریم نے یو اے ای کو پہلا گولڈ میڈل دِلا دیا
ناگویا(سپورٹس ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی 18 سالہ ایتھلیٹ مریم کریم نے 2026 ایشین گیمز میں خواتین کی 400 میٹر ہرڈلز میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کو کھیلوں کے موجودہ ایڈیشن کا پہلا طلائی تمغہ دِلادیا۔
متحدہ عرب امارات کی 18 سالہ ایتھلیٹ مریم کریم نے 2026 ایشین گیمز میں خواتین کی 400 میٹر ہرڈلز میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کو کھیلوں کے موجودہ ایڈیشن کا پہلا طلائی تمغہ دِلادیا۔ ناگویا میں ہونے والے فائنل میں مریم کریم نے 54.31 سیکنڈز میں ریس مکمل کی جو ایشین گیمز کا نیا ریکارڈ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments