2 بہنوں کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

2 بہنوں کو مبینہ اغواء کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو جواں سالہ بہنوں کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں ملزموں نے مبینہ طور پر 19 سالہ مریم اور 16 سالہ عنایہ کو گھر سے اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ادھر تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں اعجاز نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر گھر سے اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...