گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے ملوآنہ کے رہائشی عمران نے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی جسے نامعلوم ملزم چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے ملوآنہ کے رہائشی عمران نے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی جسے نامعلوم ملزم چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments