ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ویگن ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ویگن ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق خلاف ورزی سے ٹریفک حادثے کا خطرہ پیدا ہوسکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments