مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔
وین میں نصب خطرناک اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments