نارنگ:چارہ کاٹتے ٹوکے میں دونوں ہاتھ کٹ جانے سے 12سالہ بچہ جاں بحق

نارنگ:چارہ کاٹتے ٹوکے  میں دونوں ہاتھ کٹ جانے  سے 12سالہ بچہ جاں بحق

نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا)نارنگ منڈی نواحی گاؤں جاتریکے میں مویشیوں کیلئے چارہ کا ٹتے12 سالہ بچے کے دونوں ہاتھ چارہ کاٹنے والی مشین (ٹوکے ) کی زد میں آکر کٹ گئے۔۔

 ، شدید خون بہہ جانے سے بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ بتایا گیا کہ 12 سالہ عاقب دونوں ہاتھ ٹوکے کی زد میں آنے سے شدید زخمی ہوا، اسے مریم نواز ہسپتال نارنگ منتقل کیا گیا ،تاہم زیادہ خون بہہ جانے کے باعث جانبر نہ ہو سکا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...