گڑ بنانے واّلے کڑاہے میں گر کر 13 سالہ لڑکا جھلس گیا

 گڑ بنانے واّلے کڑاہے میں  گر کر 13 سالہ لڑکا جھلس گیا

ننکانہ صاحب (خبر نگار) گڑ بنانے والے کڑاہے میں گر کر 13 سالہ لڑکا جھلس گیا۔ نواحی گا چک نمبر 10 گ ب میں گڑ بنانے کے دوران 13 سالہ لڑکا مبین اچانک گرم کڑاہے میں گر کر جھلس گیا۔

 ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جھلسنے والے 13 سالہ مبین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...