نوشہرہ ورکاں:پیمانہ کم ہونے پر پٹرول پمپ سیل

نوشہرہ ورکاں:پیمانہ کم  ہونے پر پٹرول پمپ سیل

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے پٹرولیم مصنوعات کی مقدار، معیار اور مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کیلئے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا رائے ارباز کھرل پٹرولیم تتلے عالی کے پیمانے میں فی لٹر 17 پوائنٹ کی کمی پائی گئی جس پر پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے پٹرولیم مصنوعات کی مقدار، معیار اور مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کیلئے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا رائے ارباز کھرل پٹرولیم تتلے عالی کے پیمانے میں فی لٹر 17 پوائنٹ کی کمی پائی گئی جس پر پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...