بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments