اسلحے کی نمائش کرنے والا گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا اورمقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا اورمقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments