لندن :گوگل کلاؤڈ ڈیٹا سنٹرکی بجلی بند، آن لائن سروسز متاثر

لندن :گوگل کلاؤڈ ڈیٹا سنٹرکی  بجلی بند، آن لائن سروسز متاثر

لندن(اے ایف پی)لندن میں گوگل کلاؤڈ کے ڈیٹا سنٹرمیں بجلی کی بندش کے باعث متعدد آن لائن سروسز کا نیٹ ورک شدید متاثر ہوگیا۔۔۔

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی سروس ہیلتھ ویب سائٹ پر تصدیق کی کہ بجلی کے مسئلے کے باعث سروسز میں تعطل پیدا ہوا جنہیں جزوی طور پر بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ بندش کے باعث برطانیہ میں بینکنگ ایپس اور آن لائن خدمات بھی متاثر ہوئیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...