شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے قادر آباد چوک میں افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ حبس بے جا میں رکھ کر قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ بعد ازاں اسلحے کے زور پر دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...