مخالفین نے فائرنگ کر کے شہری کو لہولہان کر دیا

مخالفین نے فائرنگ کر کے شہری کو لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے فائرنگ کرکے شہری کو لہولہان کردیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے 68 ر ب میں سابقہ رنجش پر شروع ہونے والے جھگڑے کے دوران ملزم عمران نے اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے مخالف نعمان کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔ متاثرہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...