شہری کا لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے بھرا بورا چوری

شہری کا لاکھوں روپے مالیت  کے سامان سے بھرا بورا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے بھرا بورا چوری کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں راحیل نامی شہری نئے پولیس کو بتایا کہ اس کا لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے بھرا بورا ملزمان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...