ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔
پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments