اقبال ٹاؤن ،مبینہ طور پر دلبرداشتہ ہو کر 28 سالہ لڑکی کی خودکشی

اقبال ٹاؤن ،مبینہ طور پر دلبرداشتہ  ہو کر 28 سالہ لڑکی کی خودکشی

لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ٹاؤن میں 28 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت عائشہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔واقعے کی اطلاع ملنے پر متعلقہ حکام موقع پر پہنچ گئے ۔ پولیس نے اہلخانہ کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں، تاہم خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔  پولیس کے مطابق واقعے کی مزید وجوہات جاننے کے لیے متوفیہ کے موبائل فون کا ڈیٹا اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...