نواب ٹاؤن :نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2افرادزخمی

نواب ٹاؤن :نامعلوم افرادکی  فائرنگ سے 2افرادزخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کی شناخت 50 سالہ نور داد خان اور 33 سالہ عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔

 دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ،ایس پی صدر نے جناح ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...