ویگن میں گیس سلنڈر‘ ڈرائیور گرفتار
کامونکے (نامہ نگار ) پٹرولنگ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عمر فاروق نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر موضع احمد پور کے ڈرائیور عنصر کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا،
واہنڈو پولیس نے مسجد میں لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے پر گونا عور کے قاری انس کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments