2 پتنگ باز پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
بٹالہ کالونی کے علاقوں میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments