خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے پھاڑ ڈالے

خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے  ہوئے کپڑے پھاڑ ڈالے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے پھاڑ ڈالے ،

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں راشدہ پروین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا اور بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...