شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کو نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments