بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ ٹریفک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...