اسلحے کی نمائش کرنے والا گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم اسلحہ لہرا کر خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم اسلحہ لہرا کر خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments