ٹیکسٹائل ملز کے 2کروڑ روپے سے زائد خوردبرد کرنے کا الزام

ٹیکسٹائل ملز کے 2کروڑ روپے سے زائد خوردبرد کرنے کا الزام

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں قائم نجی ٹیکسٹائل ملز کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر کے خلاف کمپنی کی دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی رقم اور دیگر سامان خوردبرد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے دوران ملازمت مبینہ طور پر کمپنی کی رقم، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان خوردبرد کرکے ادارے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...