ایکسپورٹ فیکٹری کے گودام سے سوا کروڑ سے زائد کا سامان چوری

ایکسپورٹ فیکٹری کے گودام سے  سوا کروڑ سے زائد کا سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے دھنولہ کے قریب واقع نجی ایکسپورٹ فیکٹری کے گودام سے ملزمان سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا، براس زپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے دھنولہ کے قریب واقع نجی ایکسپورٹ فیکٹری کے گودام سے ملزمان سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا، براس زپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...