پی اے اے وفد کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل سے ملاقات
کراچی (بزنس ڈیسک)پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن (پی اے اے )کے چیئرمین ایمریٹس احمد کپاڈیا کی سربراہی میں وفد نے اسلام آباد میں پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او)رئیسہ عادل سے ملاقات کی۔
اس موقع پر پی اے اے کے سینئر وائس چیئرمین جواد ہمایوں اور زون بی کے چیئرمین وقار ایچ حیدری بھی موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments