برازیل :الیکشن میں شکست کے بعد سابق صدر امریکا فرار
برازیلیا(رائٹرز) برازیل کے صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد سابق صدر جائیر بولسونارو کے بیٹے اور سینیٹر فلیویو بولسونارو امریکا روانہ ہوگئے ۔۔۔
فلیویو بولسونارو اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں بائیں بازو کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ہار گئے تھے ۔ انہیں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر 24 گھنٹے کے اندر اپنا پاسپورٹ جمع کرانا تھا، تاہم وہ اس میں ناکام رہے ۔پولیس کے مطابق وہ کسی باقاعدہ امیگریشن راستے سے ملک سے باہر نہیں گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments