مارکیٹ سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

مارکیٹ سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں خریداری کے لیے آنے والے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے الفتح گراؤنڈ کے قریب موٹر سائیکل کھڑی کی اور خریداری میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...