شادی تقریب خراب کرنیکی رنجش پر ویٹرکا مبینہ اغوا ،دولہا ساتھی ملزم گرفتار

شادی تقریب خراب کرنیکی رنجش پر  ویٹرکا مبینہ اغوا ،دولہا ساتھی ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)شاد باغ میں شادی کی تقریب خراب ہونے کی رنجش پر دولہا نے ساتھیوں کے ہمراہ شادی ہال کے ویٹر کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔

شاد باغ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا کیس میں مطلوب مرکزی ملزموں حماد نامی دولہا ، افضل اور سرمد کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم حماد کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ ویٹر نے اپنی قریبی رشتے دار خاتون کو اطلاع کردی جس سے ملزم نے شادی کا وعدہ کر رکھا تھا۔ خاتون نے موقع پر پہنچ کر تقریب میں بدمزگی پیدا کر دی، جس پر حماد نے ساتھیوں کے ہمراہ ویٹر کو اغوا کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...