ڈولفن ٹیمو ں نے دو گمشدہ قیمتی موبائل مالکان کے سپردکر دئیے

ڈولفن ٹیمو ں نے دو گمشدہ قیمتی  موبائل مالکان کے سپردکر دئیے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی ٹیموں نے کمیونٹی پولیسنگ کی مثال قائم کرتے ہوئے دورانِ پٹرولنگ ملنے والے دو گمشدہ قیمتی موبائل فون جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اصل مالکان کاسراغ لگاکر انکے حوالے کر دئیے ۔ موبائل ڈیفنس رایا اور ریس کورس پارک کے علاقوں سے ملے تھے ۔

ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی ٹیموں نے کمیونٹی پولیسنگ کی مثال قائم کرتے ہوئے دورانِ پٹرولنگ ملنے والے دو گمشدہ قیمتی موبائل فون جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اصل مالکان کاسراغ لگاکر انکے حوالے کر دئیے ۔ موبائل ڈیفنس رایا اور ریس کورس پارک کے علاقوں سے ملے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...