ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایمن خان نے اپنے نئے انداز اور فٹنس سے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔
حال ہی میں ایک فیشن ویک کے دوران ایمن خان سنہری رنگ کے خوبصورت گان میں جلوہ گر ہوئیں۔ ان کی نئی تصاویر اور بدلی ہوئی شخصیت نے مداحوں کو حیران کر دیا، خصوصا اس لیے کہ انہوں نے تقریبا 1سال قبل اپنی بیٹی نیمل کو جنم دیا تھا۔ایمن خان کے نئے انداز اور فٹنس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments