کترینہ کیف کا زچگی کے بعد باڈی شیمنگ پر جواب

کترینہ کیف کا زچگی کے  بعد باڈی شیمنگ پر جواب

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وُڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے اور شوہر وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی ولادت کے چار سالہ طویل سفر، اس دوران پیش آنیوالے چیلنجز اور خصوصاً زچگی کے بعد سوشل میڈیا پر ہونیوالی باڈی شیمنگ پر کھل کر بات کی ہے ۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ معاشرتی دباؤ کے تحت خود کو جلد از جلد پرانی حالت میں لانے کی بجائے اپنی صحت اور بچے کو ترجیح دیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماں بننے کی خواہش تھی تو پھر وہ اس سے پیچھے کیوں جانا چاہیں گی؟ یہ زندگی میں پیچھے جانا نہیں بلکہ ایک خوبصورت قدم آگے بڑھانا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...