دو ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

 دو ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

قصور(نمائندہ دنیا ،خبرنگار) سب انسپکٹر طیب یوسف سیال کو انویسٹی گیشن کوٹ رادھا کشن سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ چھانگا مانگا تعینات کر دیا گیا۔۔۔

 جبکہ انسپکٹر کامران شہزاد کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں تعینات کیا گیا ہے ۔مزید برآں سب انسپکٹر شہزاد یونس کو ایس ایچ او تھانہ چھانگا مانگا کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کر معطل کرتے ہوئے کلوز لائن کر دیا گیا ہے ، جبکہ انسپکٹر ملک شمشیر کو ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں سے تبدیل کرکے کلوز لائن کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...