2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گپکو ٹیم نے واپڈ ا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پرساجد سکنہ تنگ کلاں، صغیر سکنہ تتلے عالی کیخلاف مقدمات درج کر ادئیے ۔
دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گپکو ٹیم نے واپڈ ا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پرساجد سکنہ تنگ کلاں، صغیر سکنہ تتلے عالی کیخلاف مقدمات درج کر ادئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments