ڈسکہ :وار داتوں میں ہزاروں روپے موٹر سائیکل ،موبائل فون چوری
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مختلف وارداتوں میں ہزاروں روپے ، موٹر سائیکل، موبائل فون، موٹریں چوری کر لی گئیں ۔
کنڈن سیان میں یاسر کی ڈسپنسری سے نا معلوم افراد نے 40ہزارروپے چوری کر لئے ، منڈیکی گورائیہ میں ثقلین رضا کی فاسٹ فوڈ شاپ سے 35ہزارروپے ، وسیم اصغر کی مدینہ ٹاؤن میں کھڑی گاڑی سے دو موبائل فون ، بسمہ اﷲ ایگرو کارخانہ کے باہر سے آصف کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments