گھر میں گھس کر خواتین سمیت اہلخانہ پر تشدد، مقدمہ درج

گھر میں گھس کر خواتین سمیت اہلخانہ پر تشدد، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ رنجش کی بنا پر گھر میں گھس کر خواتین سمیت اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے عدنان نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ ملزمان زبردستی داخل ہو گئے اور گھر میں موجود خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...