مختلف علاقوں سے 8جواری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے آٹھ جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضے سے نقدی، جوئے کی پرچیاں، موبائل فون، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے آٹھ جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضے سے نقدی، جوئے کی پرچیاں، موبائل فون، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments