بیل گاڑی سے تصادم ، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق
نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا) چک بھلہ کے قریب بیل گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نوجوان احسن جاں بحق جبکہ اس کا دوست فیضان شدید زخمی ہو گیا۔ دونوں موٹرسائیکل پر کرتارپور سے کامونکی جا رہے تھے کہ نارنگ منڈی کے علاقے چک بھلہ کے قریب موٹرسائیکل بیل گاڑی سے ٹکرا گئی ۔ نوجوان جاں بحق
چک بھلہ کے قریب بیل گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نوجوان احسن جاں بحق جبکہ اس کا دوست فیضان شدید زخمی ہو گیا۔ دونوں موٹرسائیکل پر کرتارپور سے کامونکی جا رہے تھے کہ نارنگ منڈی کے علاقے چک بھلہ کے قریب موٹرسائیکل بیل گاڑی سے ٹکرا گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments