گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ پر دکاندار کے خلاف مقدمہ

 گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری  فلنگ پر دکاندار کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ میں ملوث دکانداروں کی نشاندہی کی۔ غیر قانونی ری فلنگ سے علاقے کے مکینوں کے لیے حادثات کا خطرہ پیدا ہو سکتا تھا۔ پولیس نے ایک دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ میں ملوث دکانداروں کی نشاندہی کی۔ غیر قانونی ری فلنگ سے علاقے کے مکینوں کے لیے حادثات کا خطرہ پیدا ہو سکتا تھا۔ پولیس نے ایک دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...