بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلیں چلانے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلیں چلانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلیں چلانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments