پاکپتن:چکبیدی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

پاکپتن: (دنیا نیوز) چکبیدی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار ہو گیا۔

فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے پولیس نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا، ڈاکو روڈ ڈکیتی میں 2 افراد کو زخمی کر کے فرار ہو رہے تھے۔

ڈی پی او پاکپتن کے مطابق واردات کے بعد ڈاکو سیل گاؤں کے قریب پہنچے تو پولیس نے ان کو گھیر لیا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں