حکومتی وفد اخترمینگل سے مذاکرات کے لئے لک پاس پہنچ گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کوئٹہ:(دنیا نیوز) حکومتی وفد سردار اختر جان مینگل سے مذاکرات کے لئے لک پاس پہنچ گیا۔

حکومتی وفد کی قیادت سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کررہے ہیں جبکہ وفد میں ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی غزالہ گولہ، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی بھی شامل ہیں ۔

حکومتی وفد کے سردار اختر جان مینگل سے مذاکرات جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں