فلوریڈامیں آتشزدگی 3500 گاڑیاں خاکستر

 فلوریڈامیں آتشزدگی 3500 گاڑیاں خاکستر

امریکی ریاست فلوریڈا میں آگ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔رپورٹ کے مطابق فلوریڈا یئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کےگودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا میں آگ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔رپورٹ کے مطابق فلوریڈا یئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کےگودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے 15 ایکڑ کے کھلے ایریا میں کھڑی گاڑیاں جل گئیں ۔آگ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹر بھی استعمال کئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں