عراق،داعش کا حملہ 6 افراد ہلاک، 6 زخمی

عراق،داعش کا حملہ  6 افراد ہلاک، 6 زخمی

عراق کے مشرقی صوبے دیالہ میں دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سے ایک گھر پر کئے گئے

بغداد (آئی این پی )حملے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔دیالہ میں متعین آرمی پولیس جعفر الوالی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش نے تحصیل خانیکن سے منسلک گا ئوں دارا میں ایک گھر پر مسلح حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں