چینی صدر نے مبارکباددیدی

 چینی صدر نے مبارکباددیدی

چین کے صدر شی جن پنگ نے بالآخر نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد دیدی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بیجنگ (اے ایف پی) چینی میڈیا کے مطابق اپنے ٹیلی گرام میں صدر شی نے کہا کہ دونوں ملک عالمی امن و ترقی کے فروغ کیلئے کشیدگی یا محاذ آرائی سے گریز، باہمی احترام کے پاسداری کریں جوکہ باہمی مفاد پر مبنی تعاون کی روح ہے ۔ مبارکباد

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں