باقاعدہ شادی کا اعلان

 باقاعدہ شادی کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے گرمیوں میں باقاعدہ شادی کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (آن لائن) نیوز ایجنسی کے مطابق 40 سالہ جیسنڈا آرڈرن نے اپنے منگیتر کلارک گیفولڈ سے شادی کی حامی بھرلی مگر تاریخ کا اعلان نہیں کیا، وہ دھوم دھام کے بجائے سادگی سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، ان کے منگیتر44 سالہ کلارک گیفولڈ ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...