سرحدی دیوار کیلئے ٹرمپ کی جانب سے منتقل کردہ فوجی فنڈزپینٹاگون کو واپس

 سرحدی دیوار کیلئے ٹرمپ کی جانب سے منتقل کردہ فوجی فنڈزپینٹاگون کو واپس

وائٹ ہائوس نے پینٹاگون کو 2 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کے وہ فوجی فنڈز واپس کردیئے ہیں

واشنگٹن (شِنہوا) جو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور میکسیکو کے مابین متنازعہ سرحدی دیوار کی تعمیرکے لئے منتقل کیے تھے ۔وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ فنڈز اب ملک کی11ریاستوں،3علاقوں اور 16 ممالک میں 66 فوجی منصوبوں کے لئے استعمال ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں